یونائیٹڈ کرکٹ کارپوریشن جال جنوبی پپلاں میانوالی
تعارف:
یونائیٹڈ کرکٹ کارپوریشن جال جنوبی پپلاں میانوالی کا قیام جون ٢٠١٢ کو کاشف عمران قریشی کی کاوشوں کی بدولت عمل میں آیا۔ اس سلسلے میں ان کا ساتھ سب سے زیادہ ملک شہزاد اقبال بھچر جال جنوبی آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے ٤٦ چھیالیس تحصیل پپلاں ضلع میانوالی نے دیا جنھوں نے کاشف عمران قریشی کا ہر طرح سے ساتھ دیا۔
اس کے علاوہ جن ساتھیوں نے کاشف عمران قریشی کا اس سلسلے میں ساتھ دیا اور بھر پور کام سر انجام دیا ان میں خالد محمود اعوان، اصغر شیخ ، نیاز مونہ ، الطاف حسین دھروئی, مسعود مونہ ، وحید عرف ویدو ، رمضان عرف مانا ، یعقوب شیخ ، غلام محبوب سبحانی ، اظہر مونہ ، اظہر دھروئی ، عابد درکھان ، رضا محمد مونہ ، عبدالوحید شیخ، ذوہیب شہزاد قریشی ، ملک عامر ضیاء، ملک ثاقب ظفر اور محمد رضوان سامورانہ جیسے ہونہار ساتھی شامل ہیں
مقا صد:
اس کارپوریشن کا مقصد نام ہی سے ظاہر ہے کہ اس کے قیام کا مقصد علاقے میں کرکٹ کو فروغ دینا ہے اور لوگوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ دوستانہ اور آپس کے میچوں کے علاوہ مختلف سطح کے ٹورنمنٹ بھی اس کے مقصد حاصل کرنے کے لئے کرائے جائیں گے۔

ragisterd_from.inp | |
File Size: | 53 kb |
File Type: | inp |